چوکی بازار میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی۔آزادی کشمیر اور بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے مظاہرہ کی قیادت انجمن مہریہ۔نصیریہ یوتھ لیگ کے سید علی منیب نے کی۔شرکا نے آزادی کے حق میں اور بھارتی فوج و مودی کیخلاف نعرے بازی کی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
- Post author:Trab
- Post published:21/08/2019
- Post category:News & Updates
- Post comments:0 Comments
Tags: AMN, anjuman, azad kashmir, free, golra sharif, mehria, naseeria, pakistan, peaceful, protesters, welfare