Khatham E Nabuwat Golra Sharif 14th December 2020

Khatham E Nabuwat Golra Sharif 14th December 2020

بین الاقوامی”ختمِ نبوّت کانفرنس”اعلٰی حضرت گولڑوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فتحِ مبین کی یاد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 28 ربیع الثانی بمطابق 14 دسمبر 2020 بروز سوموار کو بعد از نماز ظہر گولڑہ شریف میں منعقد ہورہی ہے۔جس میں دنیا بھر سے نامور مشائخِ عظام،علماءِ اکرام،اور پیرانِ عظام تشریف لائیں گے اور عنوانِ بالا پر اظہارِ خیال فرمائیں گے۔ زیرِصدارت و خطبہِ صدارت: جانشینِ حضور نصیرِ ملّت،پیر سیّد غلام نظام الدین جامی گیلانی قادری مدظلہ العالی۔ سجادہ نشین درگاہِ مقدسہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف۔ زیرِ نگرانی: پیر سیّد غلام نجم الدین گیلانی مدظلہ العالی۔ سجادہ نشین درگاہِ مقدسہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف۔ زیرِ نگرانی و خطبہِ استقبالیہ: پیر سیّد غلام شمس الدین شمس گیلانی مدظلہ العالی۔ سجادہ نشین درگاہِ مقدسہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف۔

Leave a Reply