13رمضان المبارک بروز اتوار انجمن مہریہ نصیریہ ضلع منڈی بہاوالدین کے زیرِ اہتمام رمضان پیکج کے تحت 70مستحق خاندانوں میں مفت راشن(آٹا۔گھی۔چینی۔دالیں۔کھجور۔مشروبات، سویاں)تقسیم کیاگیا۔دعائیہ تقریب میں ضلعی صدر اصغر چشتی تحصیل صدر فیض احمد گولڑوی، پروفیسر ظفر اقبال گولڑوی، سٹی صدر محمد شعیب، سینیئر نائب صدر محمد فیضان، ذیشان اکرم، حمزہ نصیر، محمد عظیم، محمد نعمان، محمد عدنان و جملہ عہدیداران ضلعی ، تحصیل و یوسی ٹیم و مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں کی شرکت۔