User test

سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی قادری نے بریڈ فورڈ جامعہ فاطمیہمیں پیر سید عرفان شاہ صاحب مشہدی موسوی سے ملاقات کی ، پیر سید غلام شمس الدین شمس گیلانی ، پیر سید ازکی جلال الدین شاہ اور پیر یمین الدین برکات احمد چشتی قادری ، مفتی محمد نبیل افضل قادری ، علامہ حسن نظامی ، شریک ملاقات تھے ، تحفظ ناموس سیدہ خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہ کے لیے ہونے والے تمام اقدامات اور سرگرمیاں اور موجودہ سیاسی اور دینی حالات کا مکمل جائزہ لیا گیا ، اہلسنت و جماعت کے اتحاد کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا ،پاکستان کے استحکام کے لیے اہلسنت کو بروقت کردار اد کرنے کی اہمیت اور دیگر اہم امور زیر بحث رہے ۔

Leave a Reply