انجمن مہریہ نصیریہ تحصیل فتح جنگ کے زیر اہتمام یک جہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء ونگ سمیت تحصیل اور یونٹ عہدیداران نے شرکت کی. ریلی میں پیپلز پارٹی کے ارکان نے کثیر تعداد میں شرکت کی
Kashmir Rally
- Post author:Trab
- Post published:21/08/2019
- Post category:News & Updates
- Post comments:0 Comments
Tags: AMN, anjuman, azad kashmir, free, golra sharif, Kashmir rally, mehria, naseeria, pakistan, welfare