الحمد للہ آج 15.08.2019 بروز جمعرات انجمن مہریہ نصیریہ تحصیل قاٸد آباد ضلع خوشاب یونٹ احمدال کے زیر اہتمام ماہانہ محفلِ گیارویں شریف منعقد کی گٸی خصوصی شرکت ضلعی صدر امن خوشاب حبیب الرحمن اعوان و تحصیل صدر امن قاٸد آباد حاجی عبد المجید گولڑوی ۔۔شہدأ کشمیر و پاک آرمی کے شہدا کے لیے خصوصی دعا۔،۔۔ آخر میں وسیع لنگر غوثیہ کے ساتھ ساتھ شہدأ کشمیر و پاک آرمی کے شہدا کے لیے خصوصی شربت کی سبیل لگاٸی گٸی۔۔۔ اللہ پاک ان شہدا کے درجات بلند فرماٸے اور ان شہیدوں کے لہو کے صدقے کشمیر کو آزادی عطا فرماٸے آمین

کشمیر و پاک آرمی کے شہدا کے لیے خصوصی دعا
- Post author:Trab
- Post published:21/08/2019
- Post category:News & Updates
- Post comments:0 Comments
Tags: AMN, anjuman, azad kashmir, dua for Kashmiri shaheeds, free, mehria, naseeria, pakistan, welfare