انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیر تحصیل چکوال کے زیر اہتمام علامہ شارق محمود چشتی,قاضی انوارالحق,و دیگر عہدیداران کی زیر نگرانی گذشتہ سال کی طرح اس دفعہ بھی فری راشن تقسیم کی تقریب,یونین کونسل روپوال چکوال منحقد ہوئ جس میں ڈویزنل ڈایریکٹر راولپنڈی محمد حسنین نصیروی,اور دیگر مہمان حضرات,نے خصوصی شرکت کی
Ramadhan food package- Chakwal
- Post author:Trab
- Post published:13/05/2019
- Post category:Anjuman Mehria Naseeria Welfare / News & Updates
- Post comments:0 Comments