You are currently viewing Mufti Muhammad Iqbal Chisthi Sahib – Namaz E Janaza

Mufti Muhammad Iqbal Chisthi Sahib – Namaz E Janaza

عظیم روحانی پیشوا حضرت السید علی ھجویری، داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کے مزار پرانوار پر جانشین نصیر ملت حضرت پیر سید غلام شمس الدین شمس گیلانی سجادہ نشین گولڑہ شریف نے استاذُ العلماء،عاشق رسول، محِبّ آلِ عباء، حضرت علّامہ مفتی محمد اقبال چشتی کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔
مفتی صاحب کی محبت اھل بیت کے حوالے سے خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی، آپ نے ھر موڑ پر آل رسول کی وکالت کا حق ادا کیا۔

اللہ کریم محبت آل رسول کا صدقہ آپ کے درجات بلند فرمائے، آمین

Leave a Reply