‎Food Package Distribution تحصیل قائدآبادضلع خوشاب

‎Food Package Distribution تحصیل قائدآبادضلع خوشاب

11رمضان المبارک بروز جمعہ امن تحصیل قائدآبادضلع خوشاب کے زیراہتمام رمضان پیکج کے تحت مستحق خاندانوں میں مفت راشن(آٹا۔گھی۔چینی۔دالیں۔کھجور۔سویاں)تقسیم کیاگیا۔دعائیہ تقریب میں ڈویژنل ڈائریکٹرامن سرگودھاسیدحسنین ہمدانی صاحب۔کوآڈینیٹرعلماءونگ امن سرگودھاڈویژن صاحبزادہ محبوب احمدبندیالوی۔صدرامن ضلع خوشاب حبیب الرحمن اعوان۔۔۔صدرامن تحصیل نورپورتھل سمیع اللہ سمی۔صدرامن تحصیل نوشہرہ محمداسلم جانی اعوان۔۔تحصیل صدرامن خوشاب راجہ گل محمد۔۔تحصیل صدرامن قائدآبادعبدالمجیدگولڑوی۔سینیئرنائب صدرامن تحصیل قائدآبادسیدغلام معین الدین۔سینیئرنائب صدرامن ضلع خوشاب ملک محمد اسلم۔صدرامن یوسی گولیوالی محمدانورخان۔۔۔کے علاوہ ٹیم امن تحصیل قائدآبادکے جملہ عہدیداران۔اور۔یوسی صدورکی شرکت۔

Leave a Reply