صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمٰن صاحب بگھار شریف کی عیادت

صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمٰن صاحب بگھار شریف کی عیادت

جانشینِ نصیرِملّت رحہ پیر سید غلام شمس الدین شمس گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف نے صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمٰن صاحب بگھار شریف کی عیادت کی۔ اس موقع پر پیر صاحب

نے ڈاکٹر صاحب کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔

Leave a Reply