چئیرمین انجمن مہریہ نصیریہ ویلفئیر پاکستان محمد کامران عدیل کی طرف سے انتہائی کامیاب ختم نبوت کانفرنس گولڑا شریف اسلام آباد پاکستان کے انعقاد کے سلسلہ میں تمام ڈویژنل ڈائیرکٹرز ٹیم امن پاکستان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین صاحب نے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم ورک کی اہمیت کو اجاگر کیا اور نئے سال میں نئے جذبہ اور نئی لگن سے فلاح انسانیت کی خدمت کا منشور لیکر معاشرتی فلاحی منصوبہ جات کی تکمیل کے عزم کو قائم رکھنے پر زور دیا۔
انتہائی کامیاب ختم نبوت کانفرنس گولڑا شریف
- Post author:Trab
- Post published:23/01/2019
- Post category:Anjuman Mehria Naseeria Welfare
- Post comments:0 Comments
Tags: anjuman, azad, chairman, conference, golra, kashmir, khatham e nabuwat, mehria, naseeria, pakistan, sharif, success, welfare