You are currently viewing Sohail Khan – wasaal

Sohail Khan – wasaal

انا لله و انا اليه راجعون ھمارے بہت ھی مخلص اور دیرینہ دوست سہیل خان قضائے الہی سے وصال فرما گئے۔ سہیل خان مشائخ گولڑا شریف کے جانثار خدام میں سے تھے اور صحافت کے شعبہ سے تعلق رکھتے تھے۔ سہیل خان کی جواں سال موت پر ھم بہت غم اور دکھ کا اظہار کرتے ھیں اور اھلخانہ سے ھمدردی کرتے ھیں۔ اللہ کریم سہیل خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

Leave a Reply