گزشتہ روز انگلینڈ میں مظلوم کشمیری بھائیوں کے حق میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی جس میں کثیر تعداد میں آستانہ عالیہ گولڑا شریف سے منسلک احباب نے شرکت کی اور مودی دہشت گرد کو کشمیریوں پر ظلم وجبر سے روکنے کا انتباہ کیا. بشکریہ علامہ صاحبزادہ یمین الدین برکات احمد چشتی صاحب. یو کے
Video link