You are currently viewing Kalaam Huzoor Naseer E Millat R.A

Kalaam Huzoor Naseer E Millat R.A

جان کر من جملہ خاصان میخانہ مجھے

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے

دل ملاتے بھی نہیں دامن چھوڑاتے بھی نہیں

تم نے آخر کیوں بنا رکھا ہے دیوانہ مجھے

اِک قیامت ڈھائے گا دنیا سے اٹھ جانا مرا

یاد کر کے روئیں گے یارانِ میخانہ مجھے

Leave a Reply