انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر
ضلع قصور کے یونٹ uc7کی جانب سے فقید المثال آئی کیمپ لگایا گیا جس میں کثیر تعداد میں مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور ان کو ادویات نظر کے چشمے فری مہیا کیے گئے میں آخر میں اپنی پوری امن ٹیم کی جانب سے ڈاکٹر فدا حسین صاحب ڈاکٹر افضال احمد اور ان کی ساری ٹیم کا سلیم قلب سے شکر گزار ہوں اللہ تعالٰی امن قصور کے تمام اراکین کو مزید تقوفیق عطا فرمائے آمین
بشکریہ بلال خان گولڑوی