قاضی بشیر الدین صاحب مرحوم کی قبر انور پر چادر پوشی

قاضی بشیر الدین صاحب مرحوم کی قبر انور پر چادر پوشی

جانشینِ نصیرِملّت رحہ

پیر سید غلام شمس الدین شمس گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف کی ہری پور آمد۔

قاضی بشیر الدین صاحب مرحوم کی قبر انور پر چادر پوشی و گل پاشی کے بعد بلندی درجات کے لئے دعا فرمائی۔

Leave a Reply