گولڑا شریف میں منعقدہ مشائخ کنونشن میں ،دربار عالیہ بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پاکپتن، دربار عالیہ سیال شریف، دربار عالیہ گولڑا شریف ،دربار عالیہ کھڑی شریف،دربار عالیہ موسیٰ پاک شہید ملتان،دربار عالیہ علی پور سیداں شریف،دربار عالیہ چوراشریف، دربار عالیہ موہڑہ شریف،دربار عالیہ حضرت میراں حسین زنجانی، دربار عالیہ نصیب آبادشریف
دربار عالیہ سندر شریف ، دربار عالیہ کرمانوالہ شریف، دربار عالیہ گڑھی شریف، دربار عالیہ میرا شریف و ملک بھر سے 250سے زائد مشائخ نے ” تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ عقیدہء ختم نبوت “ سے مشروط الیکشن 2018 کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی حمایت کا اعلان کیا۔