You are currently viewing بھولا قوال کی نماز جنازہ

بھولا قوال کی نماز جنازہ

انا للّلہ وانا الیہ علیہ راجعون۔

دربار عالیہ گولڑہ شریف کے قوال المعروف ‘بھولا قوال’ آج دوپہر جہان فانی کو خیر باد کہہ گئے۔ان کی نماز جنازہ رات دربار شریف میں ادا کی گئی۔

اللہ پاک اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

This Post Has One Comment

  1. Mohammad Jhangir

    Subhan allah

Leave a Reply