سالانہ بین الاقوامی ختم نبوت کانفرنس،
بر دربار عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
مورخہ 4 دسمبر 2021 بروز ھفتہ
انتظامی معاملات حتمی مراحل میں
ختم نبوت کانفرنس رئیس المجددین، حضرت اعلی، قبلہ عالم پیر سید مہر علی شاہ گیلانی قدس سرہ العزیز کی قادیانیت کے خلاف تاریخ ساز فتح مبین کی یاد میں منائی جاتی ھے۔ کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی علما و مشائخ شرکت فرماتے ھیں۔ تمام اھل اسلام کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ھے۔