جانشین نضیر ملت حضرت پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی قادری سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف کو تاریخ ساز کامیاب ترین ختم نبوت کانفرنس کی کامیابی پر پوری انجمن مہریہ نصیریہ یوکے اور علمائے اہلسنت کی طرف سے کروڑوں مبارکباد اللہ کریم اپکی اور آپکے برادران کی پوری انجمن کی سعی جمیلہ اپنے حضور قبول و منظور فرمائے آمین بجاہ نبی الکریم ۔۔۔نیاز۔مند محمد فاروق چشتی برمنگھم
کامیاب ترین ختم نبوت کانفرنس
- Post author:Trab
- Post published:04/12/2021
- Post category:News & Updates
- Post comments:0 Comments
Tags: 28 rabi al sani, AMN, anjuman, azad kashmir, conference, golra sharif, honour, khatham e nabuwat, mehria, nabi, naseeria, pakistan, pbuh, prophet, risaalat, thahafuz