انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیر سٹی سرگودھا کے زیر نگرانی و انتظام کثیر تعداد میں مستحقین کیلیے راشن تقسیم کیا گیا ہے . مصیبت کی اس گھڑی میں انجمن مہریہ نصیریہ کے مختلف اضلاع میں اپنی مدد آپ کے تحت امداد کی تقسیم جاری ہے . اس وقت ہمیں مذہب و مسلک سے بالا تر ہو کر انسانیت کی خدمت کرنی چاہیے . مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ انجمن مہریہ نصیریہ کے ضلعی عہدیداران سے تعاون کریں اور آزمائش کی اس گھڑی میں مستحقین تک امداد پہنچانے میں ٹیم امن پاکستان و آزاد کشمیر کی مدد کریں .
مستحقین کیلیے راشن تقسیم کیا گیا ہے .
- Post author:Trab
- Post published:21/04/2020
- Post category:Anjuman Mehria Naseeria Welfare / News & Updates / Social Welfare
- Post comments:0 Comments
Tags: AMN, anjuman, azad kashmir, charity, free, free food, golra sharif, mehria, naseeria, pakistan, ramadhan food package, ramadhan food package sargodha, welfare