مورخہ 10 مارچ بروز جمعرات 2022 انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر (رجسٹرڈ) یونٹ دینا ناتھ تحصیل پتوکی کی طرف سے اجتماعی شادیوں کا پروگرام چاند میرج ہال میں منعقد ہوا.
اس پروگرام میں 5عدد مستحق بچیوں کو مکمل جہیز پیکج دیا گیا جہیزپیکج میں ہر بنیادی ضروریات زندگی کو مکمل یقینی بنایا گیا. دلہا حضرات اور براتیوں کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا. تمام مہمانوں کے لیے کھانے کا پرتکلف اور وسیع انتظام کیا گیا.
اس پروقار تقریب میں مہمان خصوصی
جناب آصف نصیروی صاحب (ڈائریکٹر امن ریجن شمالی پنجاب)
جناب حافظ وقاص گولڑوی صاحب (ڈائریکٹر امن ڈویژن لاہور)
محمد شعیب گولڑوی (سیکرٹری فنانس امن ڈویژن لاہور)
محمد مشتاق نصیروی (صدر امن ضلع لاہور)
محمد اشفاق گولڑوی صاحب (صدر امن تحصیل پتوکی)
محمدعمران انصاری گولڑوی (سیکرٹری نشرواشاعت تحصیل پتوکی)
محمد شوکت گولڑوی صدر یونٹ پھولنگر اور ٹیم اراکین
زیرے انتظام
عبدالمجید ثاقب گولڑوی صدر یونٹ دینا ناتھ
محمد عدنان گولڑوی امجد اسلام گولڑوی غلام رسول گولڑوی غلام فرید گولڑوی محمدیوسف گولڑوی
جاری کردہ:-
شعبہ نشرواشاعت انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر (رجسٹرڈ) تحصیل پتوکی ضلع قصور (ڈویژن لاہور)