You are currently viewing آزاد کشمیر میں بھی قادیانیوں کو غیر مسلم

آزاد کشمیر میں بھی قادیانیوں کو غیر مسلم

اللہ پاک کا احسان عظیم ہے کہ آج آزاد کشمیر میں بھی قادیانیوں کو غیر مسلم

اقلیت قرار دے دیا گیا ہے۔ انجمن مہریہ نصیریہ آزاد کشمیر کے عہدیداران

اور ممبران کی انتھک کوشش آج رنگ لائی ہے جنہوں نے شبانہ روز محنت

کر کے اراکین پارلیمنٹ اورقانون ساز اسمبلی کے اراکین کو بل پیش کرنے

اور پاس کرنے کیلئے آمادہ کیا ۔

Leave a Reply